جج ویڈیو سکینڈل :انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم میاں طارق کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد جج ویڈیو سکینڈل کے ملزم میاں طارق کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی انسداد دہشتگردی کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا درخواست ضمانت پر حتمی دلائل بروز منگل مکمل ہوئے تھے، ایف آئی اے کی جانب… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل :انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم میاں طارق کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا