جاپان نے بھی پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا ، کس جنگ میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جاپان کے سفیر متسودا کونینوری نے وفاقی وزیر قومی خوراک تحفظ اور تحقیق سید فخر امام سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ جاپانی سفیر نے کہاکہ جاپان پاکستان کو ٹڈی دل پر قابو پانے میں مدد فراہم کریگا ۔جاپانی سفیر نے کہاکہ فلوری کلچر کو بڑھانے کے لیے جاپان کا… Continue 23reading جاپان نے بھی پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیا ، کس جنگ میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا