او پیچھے تو مڑ کر دیکھو
احمد شاہ ایک پشتون بچہ ہے‘ یہ 2011ء میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوا تھا‘ بچپن سے گول مٹول اور معصوم تھا‘ ٹک ٹاک کا دور شروع ہوا تو اس کے والدین نے اس کی چند ویڈیوز ٹک ٹاک پر چڑھا دیں اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے مشہور ہو گیا‘ پوری دنیا میں سکرین… Continue 23reading او پیچھے تو مڑ کر دیکھو