وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری عہدے سے مستعفی ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے بلوچستان میں جاری سیاسی بحران کو ختم کرنے کیلئےوزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری مستعفی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کے بعد بلوچستان میں جاری سیاسی بحران پر قابو… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری عہدے سے مستعفی ہو گئے