اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری عہدے سے مستعفی ہو گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے بلوچستان میں جاری سیاسی بحران کو ختم کرنے کیلئےوزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری مستعفی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کے بعد بلوچستان میں جاری سیاسی بحران پر قابو پانے کیلئے قربانی دیتے ہوئے استعفیٰ گورنر بلوچستان کو پیش کر دیا جس کو قبول کر لیا گیا ہے۔ ثنا اللہ زہری کچھ دیر

قبل استعفیٰ دینے کیلئے گورنر ہائوس پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ آج بلوچستان اسمبلی میں ثنا اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کئے جانے کا قوی امکان تھا۔ بلوچستان حکومت ہاتھ سے جاتا دیکھ کر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جو کہ کوئٹہ میں موجود ہیں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تھا جس کو انہوں نے پارٹی اور صوبے کے وسیع تر مفاد میں قبول کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا جسے گورنر بلوچستان نے قبول کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…