کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزامیں طلاق کی افواہیں’’پبلسٹی اسٹنٹ‘‘ تھا؟بحث چھڑ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے حوالے سےطلاق کی افواہوں کے بعد دونوں اسٹارز رئیلٹی شو کے سیٹ پر پہلی بار ایک ساتھ نظر آگئے، روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی خبر کے مطابق مداحوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا طلاق کی افواہیں’’پبلسٹی اسٹنٹ‘‘ تھا۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading کیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزامیں طلاق کی افواہیں’’پبلسٹی اسٹنٹ‘‘ تھا؟بحث چھڑ گئی