عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

15  مارچ‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ماسکو(این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے جاری تنازع میں کمی کی توقع اور چین میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کے بعد طلب میں کمی کے خدشات کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی آگئی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برینٹ فیوچرز فی بیرل 8.64… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

28  فروری‬‮  2022

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ گندم کی قیمت میں 6… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

22  فروری‬‮  2022

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)روسی صدر کے یوکرین میں امن فوج داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا… Continue 23reading روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

14  فروری‬‮  2022

یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

کیف(این این آئی)یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کے یوکرین… Continue 23reading یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فیصد تک ریکارڈاضافہ، اوگرا بھی میدان میں آگئی

13  جنوری‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فیصد تک ریکارڈاضافہ، اوگرا بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ خام تیل کی قیمتوں میں 3.68 فی صد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 83.72 ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی منڈی میں خام تیل کی قیمت 81.22 ڈالر… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فیصد تک ریکارڈاضافہ، اوگرا بھی میدان میں آگئی

تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

21  دسمبر‬‮  2021

تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

لندن (اے ایف پی)کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کا عالمی معیشت پر حملہ جاری ،تیل کی عالمی قیمتیں مزید کم، امریکی ، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس بھی گرگئیں، برینٹ کروڈ 5.1فیصد کم ہوکر69.81ڈالرز ،ویسٹ ٹیکساس 6.1فیصد کم ہوکر66.52ڈالرزفی بیرل پر آگیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈیلرز کاکہناہےکہ تیزی سے پھیلنے والے اومی کرون… Continue 23reading تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، امریکی، یورپی و ایشیائی اسٹاک مارکیٹس گرگئیں

تیل کی عالمی قیمتوں میں ڈیڑھ سال بعد نمایاں کمی

27  ‬‮نومبر‬‮  2021

تیل کی عالمی قیمتوں میں ڈیڑھ سال بعد نمایاں کمی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 72.72 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیوٹی آئی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغازکردیا۔ مقامی سطح… Continue 23reading تیل کی عالمی قیمتوں میں ڈیڑھ سال بعد نمایاں کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں

23  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، یو این پی ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گزشتہ 7ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، یورپ میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پابندیوں اور جاپان کی جانب سے اپنے تیل کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

13  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لندن ، اسلام آباد(اےایف پی، آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1.6فیصد کمی کیساتھ 81.51ڈالرز فی بیرل پر آگئیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت میں 1.6فیصد کمی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہی فی بیرل قیمت 81.51ڈالرز پر آگئی۔دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی