عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

12  اکتوبر‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن /دوحہ(اے ایف پی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی مانگ اور سپلائی میں کمی کے باعث قیمتیں 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، ادھر ایل این جی کے سب سے بڑے ایکسپورٹر قطر نے بھی گیس کی بلند ترین قیمتوں پر ناخوشگواری کا اظہار کیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق عالمی مارکیٹ میں… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کورونا کی دوسری لہر کا خوف عالمی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئیں تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

22  ستمبر‬‮  2020

کورونا کی دوسری لہر کا خوف عالمی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئیں تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیرس (اے ایف پی) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 فیصد، لندن ایف ٹی ایس ای اسٹاکس میں 3.4 فیصد،فرانکفرٹ اسٹاکس… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر کا خوف عالمی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئیں تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

عالمی سطح پر تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی،وجہ بھی سامنے آگئی

16  جون‬‮  2020

عالمی سطح پر تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ، رائٹر ز کے مطابق کرونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعدمنڈی پر ایک بار پھر بے یقینی کی کیفیت رہی اور تیل کی طلب میں کمی کے خدشے کے پیش نظر اس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں برطانوی… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی،وجہ بھی سامنے آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

27  اپریل‬‮  2020

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

لندن(این این آئی)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خام تیل کی برطانوی منڈی میں پیر کوکاروبار کے آغاز پر ڈبلیو ٹی آئی کے جون کے سودے 15 فیصد کمی کے بعد 14.40 ڈالر… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں