جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فیصد تک ریکارڈاضافہ، اوگرا بھی میدان میں آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ خام تیل کی قیمتوں میں 3.68 فی صد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 83.72 ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی منڈی میں خام تیل کی قیمت 81.22 ڈالر فی بیرل ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 جنوری کو مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات

کی قیمتیں کے تعین کے لیے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔ گزشتہ 11 دنوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کے باعث مقامی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری 14 جنوری کو بھجوائے گاجبکہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 جنوری کو کیا جا ئے گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…