خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے 4ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی
اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے 4ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے 2012ء میں منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ تیار کرنے کیلئے 71 کروڑ 96 لاکھ روپے سے زائد کی پی سی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تھاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل سے 4ہزار میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی