والیِ مصر
والیِ مصر توران شاہ معظم کے رُوبرو ایک ” خطر ناک مجرم” پیش کیا گیا۔ مُجرم اپنی صورت شکل سے انتہائی معصُوم اور نیک نظر آتا تھا۔ توران شاہ نے سرکاری افسر سے پوچھا۔ “تم نے اس شخص کو کس جُرم میں گرفتار کیا ہے؟ ” افسر نے جواب دیا۔ ” حضورِ والا! یہ شخص… Continue 23reading والیِ مصر