جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حاضر سروس، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی تیاریاں،خوشخبری سنا دی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

حاضر سروس، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی تیاریاں،خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی پی آئی ) مہنگائی میں 30 سے 40فیصد اضافہ کے باعث حکومت نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازموں کی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے پر غورشروع کردیاہے ۔ وہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین جن کی پنشن بہت کم ہے ان کے لئے کم سے کم پنشن کا فارمولا لایا جارہا ہے ایک… Continue 23reading حاضر سروس، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی تیاریاں،خوشخبری سنا دی گئی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ ادوار میں ایک وزیر جتنی تنخواہ اور مراعات لیتا تھا اتنے میں آج پوری کابینہ کو پورا کیا جا رہا ہے، سوا لاکھ تنخواہ لیتا ہوں، وفاقی کابینہ میں آئینی طور پر49وزرا کی گنجائش ، مزید اضافہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی نجی ٹی وی سے… Continue 23reading وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

datetime 10  اگست‬‮  2018

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہیں رواں ماہ کی تنخواہ قبل از وقت مل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے اگست میں ہی دینے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اپنے ملازمین کو… Continue 23reading حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں خاموشی سے اضافہ ریٹائر منٹ کے بعد بھی موجیں،جیون ساتھیوںکیلئے بھی پیکیج ، بلیو پاسپورٹ کے استعمال کی بھی اجازت دے دی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2018

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں خاموشی سے اضافہ ریٹائر منٹ کے بعد بھی موجیں،جیون ساتھیوںکیلئے بھی پیکیج ، بلیو پاسپورٹ کے استعمال کی بھی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے جاتے جاتے نہایت خاموشی سے مالی بل 2018-19 کے ذریعے موجودہ اور سابق اراکین پار لیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دستاویزات کے مطابق حکومت کے اس اقدام کا فائدہ صرف پارلیمنٹیرینز ہی نہیں بلکہ ان جیون… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں خاموشی سے اضافہ ریٹائر منٹ کے بعد بھی موجیں،جیون ساتھیوںکیلئے بھی پیکیج ، بلیو پاسپورٹ کے استعمال کی بھی اجازت دے دی گئی

تنخواہیں ،پنشن میں اضافے کی خبریں ہوئی پرانی ،اوور ٹائم الاؤنس،ہاؤس رینٹ میں کتنااضافہ کیاجارہا ہے،سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2018

تنخواہیں ،پنشن میں اضافے کی خبریں ہوئی پرانی ،اوور ٹائم الاؤنس،ہاؤس رینٹ میں کتنااضافہ کیاجارہا ہے،سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018۔19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین کودفتری اوقات کے بعد دفاتر میں ڈیوٹی دینے پرملنے والے الاؤنس، ہاؤس رینٹ سیلنگ سمیت دیگرالاؤنسزومراعات میں اضافے کی تجاویز پر غور شروع کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ میں ابتدائی… Continue 23reading تنخواہیں ،پنشن میں اضافے کی خبریں ہوئی پرانی ،اوور ٹائم الاؤنس،ہاؤس رینٹ میں کتنااضافہ کیاجارہا ہے،سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

حکومت کا الیکشن سے پہلے بڑا سرپرائز ،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟فیصلہ ہوگیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

حکومت کا الیکشن سے پہلے بڑا سرپرائز ،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (سی پی پی ) وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے آخری بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس میں کمی کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے الیکشن سے قبل اپنے آخری بجٹ میں ٹیکسز کے حوالے سے عوام کو… Continue 23reading حکومت کا الیکشن سے پہلے بڑا سرپرائز ،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟فیصلہ ہوگیا

’’تمام اندازے غلط ثابت ہوئے‘‘ پاکستانی وزیر اعظم کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

’’تمام اندازے غلط ثابت ہوئے‘‘ پاکستانی وزیر اعظم کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جیسے اعلیٰ ترین عہدے پر براجمان شخصیت کی تنخواہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری تنخواہ ہوگی۔ جبکہ حقیقت بالکل اس کے بر عکس ہے۔نجی ٹی وی چینل ’’دنیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عمومی رائے کے برعکس ، پاکستانی وزیر… Continue 23reading ’’تمام اندازے غلط ثابت ہوئے‘‘ پاکستانی وزیر اعظم کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟

تنخواہوں میں بہت بڑا اضافہ کردیاگیا،اسمبلی میں بل متفقہ طورپر منظور

datetime 19  مئی‬‮  2017

تنخواہوں میں بہت بڑا اضافہ کردیاگیا،اسمبلی میں بل متفقہ طورپر منظور

کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور ہوگیا، جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی تنخواہ 75 ہزار سے بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ اور اسپیکر اسمبلی کی تنخواہ 70 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کے تنخواہوں… Continue 23reading تنخواہوں میں بہت بڑا اضافہ کردیاگیا،اسمبلی میں بل متفقہ طورپر منظور

دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے جب ایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کے ارکان اسمبلی دوماہ سے اسمبلی نہیں گئے لیکن تنخواہیں وصول کررہے ہیں توکیایہ مناسب ہے؟ تواس موقع پرعمرا ن خا ن نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مناسب تویہ ہے کہ اپوزیشن کاکام حکومت سے جواب مانگناہوتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب

Page 4 of 4
1 2 3 4