قصور میں انسانیت سوز واقعہ بیٹی کے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے آئے باپ سے تفتیشی افسرتھانے کا فرش دھلواتا رہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور کے تھانہ منڈی عثمان والہ کے علاقے میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، لڑکی کے والد نے اپنی بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کے لیے اے ایس آئی عرفان کو رشوت دی اور مقدمہ درج کرانے کے بعد مزید کارروائی… Continue 23reading قصور میں انسانیت سوز واقعہ بیٹی کے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے آئے باپ سے تفتیشی افسرتھانے کا فرش دھلواتا رہا