نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر خود قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا۔ دستاویز کے مطابق ملزم 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات کے قتل کیس کی تفتیش کاملزم ہے،قتل کے اس واقعے میں تقریبا 17 افراد جاں بحق ہوئے… Continue 23reading نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا