ترکی بغاوت کیس ، 337 فوجی کمانڈرز اور پائلٹس کوسخت ترین سزا سنا دی گئی
انقرہ (آن لائن) ترک عدالت نے 2016 میں ناکام فوجی بغاوت میں شامل فوجی کمانڈرز اور پائلٹس سمیت سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق 4 سال سے زیر سماعت ناکام فوجی بغاوت کیس میں ترک عدالت میں 500 افراد کو ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا۔ترک صدر… Continue 23reading ترکی بغاوت کیس ، 337 فوجی کمانڈرز اور پائلٹس کوسخت ترین سزا سنا دی گئی