پانی کی آمد میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 13 یونٹ بند ہو گئے ،بجلی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ
ہری پور(سی پی پی )تربیلا بجلی گھر کے 13 یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار بے حد کم ہو گئی، تربیلا بجلی گھر کی کل پیداوار 3478 میگا واٹ ہے۔ تربیلا جھیل کے آبی ذخائر میں خطرناک حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث تربیلا بجلی گھر کے 13 یونٹ بند… Continue 23reading پانی کی آمد میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 13 یونٹ بند ہو گئے ،بجلی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ