اسلام آباد دھرنا، دھرنے کی جانب جانیوالی گاڑی پکڑ لی گئی، گاڑی سے ایسی چیز برآمد کہ سکیورٹی اہلکاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے، 11 گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کا دھرنا آج 19 ویں روز میں داخل ہو چکا ہے ،دھرنے کی جانب جانے والی پولیس نے ایک گاڑی پکڑلی جس میں کلہاڑیوں لے کر جا رہے تھے ، پولیس نے کلہاڑیاں لے کر جانے والے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ، واضح رہے کہ دھرنا… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا، دھرنے کی جانب جانیوالی گاڑی پکڑ لی گئی، گاڑی سے ایسی چیز برآمد کہ سکیورٹی اہلکاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے، 11 گرفتار