آئندہ 10 سالوں کے بعد پاکستان کے پاس پانی نہیں ہو گا ،اہم عالمی ادارے کی رپورٹ نے مودی کی آبی جارحیت کوبے نقاب کردیا
لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف انصاف پروفیشنلزفورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ آئندہ چندسالوں میں ملک وقوم کو پانی کے شدید بحران کا سامنا کر نا ہو گا ، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 10 سالوں کے بعد پاکستان کے پاس پانی نہیں ہو گا ،حکومت کو اس بحران… Continue 23reading آئندہ 10 سالوں کے بعد پاکستان کے پاس پانی نہیں ہو گا ،اہم عالمی ادارے کی رپورٹ نے مودی کی آبی جارحیت کوبے نقاب کردیا