گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کا 24 نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان، کس جماعت سے اتحاد کرلیا؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد (آن لائن گلگت بلتستان الیکشن کیلئے تحریک انصاف نے کل 24 نشستوں کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پارلیمانی بورڈ کے صدر ارشد داد نے امیدواروں کی مکمل حتمی فہرست جاری کرتے ہو کہا ہے کہ جی بی ایل سے 1 گلگت 1 سے جوہر علی جبکہ… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کا 24 نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان، کس جماعت سے اتحاد کرلیا؟تفصیلات آگئیں