پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست یکم جنوری 2023 کوبھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی، بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو جوہری تنصیبات کی فہرست دی۔… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ