بے وفا کی زندگی
محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ ۔۔۔ بانو قدسیہ انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا۔۔۔ خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے۔ بانو قدسیہ سب کا اپنا حرام جائز ہے۔ دوسرے کی بڑی فکر ہے سب کو۔۔۔ بانو قدسیہ موڑآجائے تو مڑنا پڑتا ہے… Continue 23reading بے وفا کی زندگی