محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے شادی کیلئے آصف زرداری کے سامنے کون سی 3شرطیں رکھی تھیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو کی تین شرائط منظرعام پر آگئیں ہیں۔ایک قومی اخبار کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی شادی سے قبل لندن میں ملاقات رکھی گئی، اور ملاقات میں بے نظیر بھٹو نے تین شرائط رکھیں 1۔ میں شادی کے بعد بے نظیر بھٹو کہلاؤں… Continue 23reading محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے شادی کیلئے آصف زرداری کے سامنے کون سی 3شرطیں رکھی تھیں؟