جعلی پیر نے علاج کیلئے کمسن لڑکے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا، بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ
مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی پیر نے محمود کوٹ میں مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والد نے بتایا کہ بیمار ہونے پر 14 سالہ ساجد کو دم کرانے کے لیے پیر عبدالغفار کے پاس… Continue 23reading جعلی پیر نے علاج کیلئے کمسن لڑکے کو دہکتے کوئلوں پر رکھ دیا، بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ