بیگم شمیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی ، خاندانی ذرائع نے واضح کر دیا
لاہور ( آن لائن) نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت دو سے تین روز میں لندن سے لاہور پہنچ جائے گی۔ پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز کیلیے پرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی ، خاندانی ذرائع نے واضح کر دیا