جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کا معاملہ،حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں توسیع کر دی۔ ہفتہ کوانٹرنیشنل فلائٹ آپریشن پر پابندی میں 15 مئی تک توسیع کی گئی،خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا،کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلہ پر استثنیٰ حاصل ہو گا۔