جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا حکومت ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی تاحال نہ کر سکی متاثرین چکر لگا لگا کر تھک گئے،امدادی فائلیں سرد خانے کی نذر

datetime 25  اپریل‬‮  2021

ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا حکومت ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی تاحال نہ کر سکی متاثرین چکر لگا لگا کر تھک گئے،امدادی فائلیں سرد خانے کی نذر

اسلام آباد ( آن لائن)ملک میں بے سہارا ،نادرا لوگوں کا واحد سہارا بیت المال کے سربراہ کی تعیناتی نہ کی جا سکی ۔تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے زائد گزر جانے کے باوجود حکومت کی جانب سے ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی تاحال نہ ہو سکی ۔گزشتہ ماہ 15 مارچ کو عون عباس… Continue 23reading ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا حکومت ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی تاحال نہ کر سکی متاثرین چکر لگا لگا کر تھک گئے،امدادی فائلیں سرد خانے کی نذر

حضرت علیؓ کی صاحبزادی کی عید

datetime 14  جنوری‬‮  2019

حضرت علیؓ کی صاحبزادی کی عید

عید قریب آ رہی تھی حضرت علیؓ کی صاحبزادی امّ کلثومؓ نے بیت المال کے خازن علی بن ابی رافع سے کہلوایا۔ سنتی ہوں بیتُ المال میں ایک نہایت قیمتی ہار موجود ہے۔ کیا آپ اسے صرف عید کے دن کے لیے مجھے عنایت فرما سکتے ہیں، عید کے دوسرے دن واپس کردوں گی! ”… Continue 23reading حضرت علیؓ کی صاحبزادی کی عید

آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

بچہ جب لنگڑاتا اور روتا ہوا محل میں داخل ہوا تو اسے اس حالت میں دیکھ کر ملکہ کی آنکھوں میں خون اتر آیا وہ روتی چیختی بچے کے پاس گئی۔ اسے سخت چوٹ لگی تھی۔ کئی جگہوں سے خون بہہ رہا تھا اور گھٹنے کی ہڈی تو ٹوٹ چکی تھی۔بچہ تکلیف سے بے حال… Continue 23reading آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧﺧﻼﻓﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺍﮔﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﻋﯿﺪ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺑﭽﮧ ﻧﺌﯽ ﭘﻮ ﺷﺎﮎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﺳﻮﯾﺎﮨﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ… Continue 23reading ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور خاص میں بیت المال سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے 5 بچے جھلس کر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق میر خاص کے علاقے لیاقت ٹائون میں بیت المال کے سویٹ ہوم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ ک اٹھی، آگ اس قدر شدید… Continue 23reading صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا