بھارت کے ستارے گردش میں، بھوٹان نے بغیر وجہ بتائے بھارت کا پانی روک دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیا۔بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے سرحدی ضلع باکسا کے چھ ہزار سے زائد کسانوں نے گزشتہ روز پانی کی اچانک بندش کے خلاف مظاہرہ کیا۔اخبار کے مطابق بھوٹان نے کوئی وجہ بتائے بغیر پانی بند کیا۔ب ھوٹان کے اس فیصلے کے خلاف ضلع باکسا… Continue 23reading بھارت کے ستارے گردش میں، بھوٹان نے بغیر وجہ بتائے بھارت کا پانی روک دیا