بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں گرمی کا 146سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،1877کے بعد فروری کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کے مطابق بھارت میں گرمی نے ماہِ فروری میں ہی لوگوں کو جھلسا کر رکھ دیا۔بھارت میں ماہِ فروری کی گرمی نے گزشتہ 146سال کا ریکارڈ توڑ دیا، محکمہ… Continue 23reading بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا