پاکستان کی بھارت سے فتح کے آفٹر شاکس جاری، جشن منانے پر خاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا
جموں(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کی پرنسپل نے کرکٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی جیت کا جشن منانے کے حوالے سے واٹس ایپ سٹیٹس کی پاداش میں ایک خاتون آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن کو نوکری سے نکال دیا ہے۔کشمیر… Continue 23reading پاکستان کی بھارت سے فتح کے آفٹر شاکس جاری، جشن منانے پر خاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا