پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج نے ایل اوسی کے چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون500میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے رواں… Continue 23reading پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا