ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کاجاسوس ڈرون مارگرایا جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے بھی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایاہے کہ پاک فوج نے ایل او سی پر

بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ،یہ ڈرون ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹرمیں گرایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستانی حدود میں آیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کا بھارت کے 2جنگی جہاز بھی مار گرائے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…