ن لیگ اورتحریک انصاف میں بڑا تصادم،خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کیلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح… Continue 23reading ن لیگ اورتحریک انصاف میں بڑا تصادم،خطرے کی گھنٹی بج گئی