پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ اورتحریک انصاف میں بڑا تصادم،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کیلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے کسی بھی شر انگیزی کو

یکسر نظر انداز کیا جائے اور ہر صورت پر امن رہا جائے ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی او ربلدیاتی نمائندے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ریلیوں اور جلوسوں کے ہمراہ موجود رہیں گے۔ جبکہ پولیس بھی ایسی کسی صورتحال کو پیش نظر رکھے ہوئے ہے ۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بدھ کے روز اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور پہنچیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…