پاکپتن سے گمشدہ 4 بہنیں لاہور سے مل گئیں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکپتن سے گمشدہ 4 بہنیں لاہور سے مل گئیں، لڑکیاں چچا کے ڈر سے گھر سے فرار ہوئیں، بچیوں کے اپنے بیانات میں اہم انکشافات۔ تفصیلات کےمطابق لاہور پولیس نےعارف والا سےبھاگ کرلاہورآنےوالی بچیوں کوڈھونڈ نکالا- پولیس نے چاروں بہنوں کو ڈھونڈ نکالنے کے بعد جب ان سے گھر سے بھاگنے… Continue 23reading پاکپتن سے گمشدہ 4 بہنیں لاہور سے مل گئیں