سپلی والوں کے بھی مزے،امسال کوئی طالبعلم فیل نہیں ہوگا، پنجاب حکومت نے بورڈ امتحانات سے متعلق سفارشات تیار کرلیں
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے بورڈ امتحانات سے متعلق اپنی سفارشات تیار کرلیں جس کے مطابق امسال کوئی طالبعلم بھی فیل نہیں ہوگا، رواں سال امتحان نہ لینے اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں سپلی لینے والوں کو بھی اوسط نمبرز دے کر پاس کرنے کی سفارش کردی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے… Continue 23reading سپلی والوں کے بھی مزے،امسال کوئی طالبعلم فیل نہیں ہوگا، پنجاب حکومت نے بورڈ امتحانات سے متعلق سفارشات تیار کرلیں