مالی خوردبرد کا جرم ،بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو11برس قید کی سزا
ڈھاکہ (این این آئی )بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو مالی خوردبرد کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈھاکہ کی عدالت نے سنہا کو ان کی غیرموجودگی میں سزا سنائی۔ جسٹس سنہا نے… Continue 23reading مالی خوردبرد کا جرم ،بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو11برس قید کی سزا