بنوں میں کرونا کے مزید 3 کیس سامنے آ گئے، ڈاکٹر بھی متاثر،مجموعی تعداد میں اضافہ ہو گیا
بنوں( این این آ ئی ) بنوں میں کورونا کے تین مزید کیسز سامنے آگئے ہیں ،ڈاکٹر بھی متاثر ہو گیا جس کے ساتھ کل کیسز کی تعداد 16 ہوگئی کورونا سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص صحت یاب ہو گیا ہے تین مزید افراد کے رزلٹ کا انتظار ہے بنوں میں کورونا… Continue 23reading بنوں میں کرونا کے مزید 3 کیس سامنے آ گئے، ڈاکٹر بھی متاثر،مجموعی تعداد میں اضافہ ہو گیا