حکومت نے موٹر سائیکلیں، کاریں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلیں خریدنے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کو بِلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین موٹر سائیکل، کاروں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلوں کے لئے بھی قرض لے سکے گے اور یہ بلاسود قرضہ ہوگا۔ گریڈ 1 سے 17 تک کے سرکاری ملازمین جن کی… Continue 23reading حکومت نے موٹر سائیکلیں، کاریں، مکانات یہاں تک کہ سائیکلیں خریدنے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کو بِلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا