کفایت شعاری پالیسی نظرانداز،گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود بزدار حکومت کا بڑے پیمانے پر نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کفایت شعاری پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے نئی گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی کے باوجود 34 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 9 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی نئی گاڑیاں پنجاب حکومت کے… Continue 23reading کفایت شعاری پالیسی نظرانداز،گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود بزدار حکومت کا بڑے پیمانے پر نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ