ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں کورونا وائرس پھرسراٹھانے لگا، مزید درجنوں افراد ہلاک

datetime 9  اگست‬‮  2020

برطانیہ میں کورونا وائرس پھرسراٹھانے لگا، مزید درجنوں افراد ہلاک

لندن (این این آئی )برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 46 ہزار سے زیادہ ہوگئیں جبکہ کورونا کے مریض 3 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ماسک کی پابندی والے مقامات میں حجام کی دکانیں اور سنیما گھر بھی شامل… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا وائرس پھرسراٹھانے لگا، مزید درجنوں افراد ہلاک

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل 

datetime 23  مئی‬‮  2020

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل 

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیوسٹی آف آکسفورڈ کی یہ آزمائش اپریل میں شروع ہوئی تھی اور اس میں 55 سال یا اس سے کم عمر کے بالغ… Continue 23reading کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل 

کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

datetime 17  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

لندن(این این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی صفاعالم برمنگھم کے وومن اینڈ چلڈرن این ایچ ایس ٹرسٹ میں بطورمڈ وائف خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔دو ہفتے قبل صفا عالم کے والد مشتاق افصار بھی… Continue 23reading کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2020

برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برٹش پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان بولٹن ہسپتال میں گزشتہ 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔45برس کے ڈاکٹر ناصر خان برطانیہ میں کنسلٹنگ میڈیسن تھے۔واضح رہے… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق