’’بھارت نے جس جگہ مدرسے پر حملے کا دعویٰ کیا وہ عمارت اب بھی موجود‘‘ برطانوی خبر ایجنسی نے بالاکوٹ ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا،سیٹلائٹ تصویرجاری
رطانیہ(آن لائن)برطانوی خبر ایجنسی نے بالاکوٹ ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سرکار کا پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس ٹو کا دعویٰ عالمی سطح پر مودی سرکار کی نہ صرف جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے بلکہ اس سے مودی سرکار کی عالمی سطح پر تذلیل کا نہ تھمنے والا سلسلہ بھی شروع… Continue 23reading ’’بھارت نے جس جگہ مدرسے پر حملے کا دعویٰ کیا وہ عمارت اب بھی موجود‘‘ برطانوی خبر ایجنسی نے بالاکوٹ ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا،سیٹلائٹ تصویرجاری