آبی ذخائر میں اضافہ،پاکستان میں بجلی کی کمی دور ہوگئی ،اس وقت بجلی کی دستیاب پیداوار کتنے ہزارمیگاواٹ اورطلب کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستان میں بجلی کی دستیاب پیداوار 22ہزارمیگاواٹ اورطلب 21 ہزار990میگاواٹ ہونے سے بجلی کا شارٹ فال صفرہوگیاہے۔اعداد و شمار کے مطابق مون سون میں ہونے والی بارشوں کے بعد ملکی آبی ذخائر میں پانی کا کل ذخیرہ 6.279ملین ایکڑ فٹ(ایم اے یف) تک پہنچ گیا ہے۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)کے مطابق دریاؤں میں… Continue 23reading آبی ذخائر میں اضافہ،پاکستان میں بجلی کی کمی دور ہوگئی ،اس وقت بجلی کی دستیاب پیداوار کتنے ہزارمیگاواٹ اورطلب کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات