منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2020

بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

اسلا م آ با د (آن لائن)وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بلز کی ادائیگی… Continue 23reading بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، عوام کی جیبوں سے مزید کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، عوام کی جیبوں سے مزید کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاںکر لیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر ،سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا20 نومبر کو سماعت کرے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین کو ایک… Continue 23reading پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، عوام کی جیبوں سے مزید کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی؟ جان کر آپ کے پائوں تلے سے بھی زمین نکل جائیگی

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے… Continue 23reading تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف

پاکستانی عوام ایک بار پھر الیکٹرک شاک کیلئے تیار ہو جائیں!! اس بار بجلی صارفین پرکتنا سرچارج لگانے کی تیاریاں کر لی گئیں؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی عوام ایک بار پھر الیکٹرک شاک کیلئے تیار ہو جائیں!! اس بار بجلی صارفین پرکتنا سرچارج لگانے کی تیاریاں کر لی گئیں؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی صارفین پر ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، این ٹی ڈی سی نے نیپرا کو 96 ارب روپے کے بجٹ کی درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین پر ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں مکمل کرنے کے لئے این ٹی ڈی سی نے نیپرا… Continue 23reading پاکستانی عوام ایک بار پھر الیکٹرک شاک کیلئے تیار ہو جائیں!! اس بار بجلی صارفین پرکتنا سرچارج لگانے کی تیاریاں کر لی گئیں؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

پاکستان میں بجلی استعمال کرنیوالوں پرکتنے ٹیکس عائد کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں بجلی استعمال کرنیوالوں پرکتنے ٹیکس عائد کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں بجلی صارفین پر9قسم کے ٹیکسز لاگو ہیں، یکم جنوری 2013 سے اب تک قومی گرڈ اسٹیشن میں 7759.8میگاواٹ شامل کی گئی، سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں 11 ہائی ویز اور موٹرویز تعمیر کی جا رہی ہیں، ملکی قوانین سے… Continue 23reading پاکستان میں بجلی استعمال کرنیوالوں پرکتنے ٹیکس عائد کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف‎

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) لیسکو نے کروڑوں روپے کے نادہندہ ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست نیب کو ارسال کر دی، ایک لاکھ روپے سے زائد بل کے حامل نادہندگان کی فہرست بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک فہرست نیب کو ارسال کی ہے جس میں اس بات کی نشاندہی کی… Continue 23reading صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

Page 4 of 4
1 2 3 4