بالی ووڈ میں قائد اعظم کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں
ممبئی (این این آئی)بھارت میں بانی پاکستان محمد علی جناح کی شادی شدہ زندگی پر فلم بنائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ فلم یا ویب سیریز شیلا ریڈی کی کتاب ‘مسٹر اینڈ مسز جناح: دی میرج وچ شاک انڈیا’پر مبنی ہوگی۔متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کیمطابق معروف بالی ووڈ پروڈیوسر… Continue 23reading بالی ووڈ میں قائد اعظم کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں