جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

datetime 7  جنوری‬‮  2023

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

اسلام آباد /پشاور/لاہور(این این آئی)بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار، ملک کے بیشتر اضلاع میں بادلوں اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج رہا، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

پشاور(این این آئی)پشاورمیں مطلع صاف ہونے کے باوجود سردی کی شدت برقرار۔محکمہ موسمیات کی میدانی علاقوں میں موسم شدید سرد اور بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات حکام کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،پشاورمیں درجہ حرارت کم… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

بارش اور برفباری مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

بارش اور برفباری مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی مزید بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل جم کر برسے،راولپنڈی اور اسلام آباد میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کو بریک لگ گیا،… Continue 23reading بارش اور برفباری مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی

تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی نیلم،باغ، راولاکوٹ،نتھیاگلی،گلیات، ناران اور کاغان میں برفباری ہو سکتی ہے،وادی ہنزہ،گلگت،اسکردو،استور،چترال اور دیر میں بھی اتوار کو برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں… Continue 23reading تیاری کرلیں، سردیوں میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

گرم کپڑے نکال لیں، موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

گرم کپڑے نکال لیں، موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ہفتے سے ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے پاکستان کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور بلوچستان کے کچھ اضلاع سمیت مختلف پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیشگوئی… Continue 23reading گرم کپڑے نکال لیں، موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2020

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی گئی

کوئٹہ (آن لائن)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے،آئندہ 24گھنٹوں میں وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ بدستور برقرار ہے جس کی وجہ سے لوگ… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی گئی

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں جمعہ سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو پیر تک جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں الرٹ جاری کردیا،  کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ، قلات، سبی،گوادر، کیچ، لسبیلہ، خضدار، مستونگ، نوشکی، چاغی میں ہفتہ سے بار ش اور برفباری کا نیا سلسلہ… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

بارشیں اور برفباری کب تک جاری رہیں گی اس سال سردیوں کا دورانیہ کتنا زیادہ طویل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

بارشیں اور برفباری کب تک جاری رہیں گی اس سال سردیوں کا دورانیہ کتنا زیادہ طویل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی سے دھند کا خاتمہ اور سردی کی شت میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے لاہور اور نواحی علاقوں میں مزید بارش کی نوید سنانے سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر… Continue 23reading بارشیں اور برفباری کب تک جاری رہیں گی اس سال سردیوں کا دورانیہ کتنا زیادہ طویل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کر دی

شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018

شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے ٗ10 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری… Continue 23reading شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

Page 1 of 2
1 2