ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر بابر اعظم کو انعام مل گیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر بابر اعظم کو انعام مل گیا

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر کپتان بابر اعظم کو انعام مل گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ تک انہیں کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی باضابطہ ا علان کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ… Continue 23reading پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر بابر اعظم کو انعام مل گیا

نمبرون بننے والی ٹیم کا کپتان ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،بابر اعظم

datetime 6  مئی‬‮  2023

نمبرون بننے والی ٹیم کا کپتان ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،بابر اعظم

کراچی ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نمبر ون بننے والی ٹیم کا کپتان ہوں۔انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس کی مبارکباد دیتا ہوں، کھلاڑیوں کو خاص مبارکباد کہ جن کی وجہ سے ہم نمبر ون… Continue 23reading نمبرون بننے والی ٹیم کا کپتان ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ،بابر اعظم

نمبر 1 ون ڈے ٹیم، بابر اعظم کی اِسی دن 9سال قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل

datetime 6  مئی‬‮  2023

نمبر 1 ون ڈے ٹیم، بابر اعظم کی اِسی دن 9سال قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل

لاہور( این این آئی)فخر پاکستان اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو 5مئی 2023ء کو تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز ملا۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجرا کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون… Continue 23reading نمبر 1 ون ڈے ٹیم، بابر اعظم کی اِسی دن 9سال قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں پانچ ہزار رنز بنا لئے ہیں اور وہ پانچ ہزار رنز کرنے والے تیز ترین بلے باز قرار پائے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان 100 سے کم اننگز… Continue 23reading بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

شاہد آفریدی کے ڈنز میں کپتان بابراعظم کی عدم شرکت

datetime 5  مئی‬‮  2023

شاہد آفریدی کے ڈنز میں کپتان بابراعظم کی عدم شرکت

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دیئے گئے ڈنر میں کپتان بابراعظم نے شرکت نہیں کی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے ڈنر کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ڈنر پر… Continue 23reading شاہد آفریدی کے ڈنز میں کپتان بابراعظم کی عدم شرکت

فخر زمان کی شاندار اننگز پر بابر اعظم کا حیران کن ردعمل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

فخر زمان کی شاندار اننگز پر بابر اعظم کا حیران کن ردعمل

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم سب حیران ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیک ٹو بیک میچز جیت رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ پچ پر روکنے کی… Continue 23reading فخر زمان کی شاندار اننگز پر بابر اعظم کا حیران کن ردعمل

ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 30  اپریل‬‮  2023

ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ریویو درست ثابت ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے 47 ویں اوور میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی گیند نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کھیلنے کی… Continue 23reading ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر ہوگئے

datetime 26  اپریل‬‮  2023

بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر ہوگئے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر ہوگئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ محمد رضوان بدستور دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر… Continue 23reading بابر اعظم اور محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں پوائنٹس مزید بہتر ہوگئے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان، ایک پاکستانی کرکٹر شامل

datetime 19  اپریل‬‮  2023

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان، ایک پاکستانی کرکٹر شامل

لاہور ( این این آئی) کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ٹیم کا اعلان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی دو سالہ مدت کے دوران بہترین کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹیم آف… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان، ایک پاکستانی کرکٹر شامل

Page 2 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 26