پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ائیرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اہلکاروں کی جانب سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اے این ایف اہلکار کو مسافر سے سامان کی چیکنگ کے دوران رقم مانگتے سنا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں مسافر سے رشوت طلب… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اینٹی نارکوٹکس انسداد منشیات کیلئے 32 ایجنسیوں سے ملکر کام کر رہی ہے،ڈی جی اے این ایف

datetime 10  مارچ‬‮  2020

اینٹی نارکوٹکس انسداد منشیات کیلئے 32 ایجنسیوں سے ملکر کام کر رہی ہے،ڈی جی اے این ایف

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسداد منشیات کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس ملک کی 32 ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے،اتنے زیادہ کنٹینرز کی ترسیل کو چیک کرنا ممکن نہیں ،زیادہ تر آپریشن انفارمیشن اور انٹیلی جنس رپورٹ پر… Continue 23reading اینٹی نارکوٹکس انسداد منشیات کیلئے 32 ایجنسیوں سے ملکر کام کر رہی ہے،ڈی جی اے این ایف

شہریار آفریدی کے دعوے جھوٹے نکلے؟ رانا ثناءاللہ کیس کی کوئی ویڈیو یا فوٹیج موجود نہیں، اینٹی نارکوٹکس فورس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

شہریار آفریدی کے دعوے جھوٹے نکلے؟ رانا ثناءاللہ کیس کی کوئی ویڈیو یا فوٹیج موجود نہیں، اینٹی نارکوٹکس فورس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے واضح کیا ہےرانا ثناء اللہ کیس میں ان کے پاس کوئی ویڈیو یا فوٹیج موجود نہیں جیسا کہ وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس شہریار آفریدی اپنی میڈیا گفتگو میں دعویٰ کرتے رہے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق اے این ایف کا اپنے موقف میں مزید کہنا تھا کہ رانا ثناء… Continue 23reading شہریار آفریدی کے دعوے جھوٹے نکلے؟ رانا ثناءاللہ کیس کی کوئی ویڈیو یا فوٹیج موجود نہیں، اینٹی نارکوٹکس فورس نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

امریکہ نے پاکستان کو دیا گیا اہم ترین ہتھیار واپس مانگ لیا،

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو دیا گیا اہم ترین ہتھیار واپس مانگ لیا،

اسلام آباد(آئی این پی)صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعدامریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دئیے گئے 5ہیلی کاپٹر واپس مانگ لئے اور15اکتوبر تک ڈیڈلائن دی یہ ہیلی کاپٹر سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں تاہم انتظامی کنٹرول وزارت داخلہ کے پاس ہے… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو دیا گیا اہم ترین ہتھیار واپس مانگ لیا،

ایشیاء کی پہلی بم ناکارہ بنانیوالی خاتون پولیس اہلکار نے اے این ایف جوائن کرلیا

datetime 30  جون‬‮  2017

ایشیاء کی پہلی بم ناکارہ بنانیوالی خاتون پولیس اہلکار نے اے این ایف جوائن کرلیا

پشاور(این این آئی)اشیاء کی پہلی بم ناکارہ بنانیوالی خاتون پولیس اہلکار رافعہ قسیم بیگ نے اے این ایف جوائن کرلیا۔رافعہ قسیم بیگ ڈبل ایم اے، ایل ایل بی اورپانچ زبانوں اردو،پشتو،ہنگو، انگریزی اورپنجابی پرعبورحاصل ہے۔یوم شہداء کے موقع پر ملی نغمہ گانے کے بعد شہرت پانی والی رافعہ قسیم بیگ محکمہ پولیس میں اعلی کارکردگی… Continue 23reading ایشیاء کی پہلی بم ناکارہ بنانیوالی خاتون پولیس اہلکار نے اے این ایف جوائن کرلیا