بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر صحت یاسمین راشد نے جس انجکشن کے کرونا وائرس کیخلاف حوصلہ افزاء نتائج کا بتایا وہ مارکیٹ سے غائب ہو گیا ، 1لاکھ بیس ہزار میں ملنے والا انجکشن اب بلیک میں کتنے لاکھ کا فروخت کیا جارہا ہے ؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں