اینٹی بائیوٹک کابے دریغ استعمال 2050 تک کیا ہوگا؟ لرزہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غلط استعمال بڑھتا جارہا ہے جس سے جراثیم نے ان ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔ اینٹی مائیکروبائیل ریزسٹنٹ انفیکشنز دنیا بھر میں 2050 تک 300 ملین افراد کی جان لے لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے ایک تقریب کے… Continue 23reading اینٹی بائیوٹک کابے دریغ استعمال 2050 تک کیا ہوگا؟ لرزہ خیز انکشافات