اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 2.87 روپے فی کلوگرام اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 33.90 روپے فی سلنڈر اضافے کا اعلان کیا گیا،اوگرا نے اکتوبر… Continue 23reading اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری